حیدرآباد۔27۔فروری(اعتماد نیوز)گنٹور کے رکن پارلیمنٹ نے آج سابق وزیر اعلی
این کرن کمار ریڈی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے کہا کہ کرن کمار ریڈی نئی
سیاسی پارٹی قئم کرینگے ۔اس
پارٹی میں چھ ارکان پارلیمنٹ شامل رہینگے۔
انہوں نے کہا کہ یہ پارٹی جاکثریتی حلقوں میں کامیابی حاصل کریگی۔انہوں نے
کہا کہ کانگریس نے ریاست کی تقسیم کے سلسلہ میں عوام کے ساتھ ظلم کی ہے۔